
دنیا اب بھی آب و ہوا میں بہتری کے اہداف سے پیچھے ہے، جان کیری
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے آب و ہوا نے کہا ہے کہ جب گلاسگو میں مذاکرات اختتام پزیر ہوں گے تو یہ واضح ہو جائے گا کہ کون سے ممالک اہداف کے حصول کی جانب اپنے حصے کا کام کر کے پیش رفت کر رہے ہیں اور کون سے ممالک اہداف سے ابھی دور ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vhceIL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vhceIL
0 Response to "دنیا اب بھی آب و ہوا میں بہتری کے اہداف سے پیچھے ہے، جان کیری"
Post a Comment