امریکہ میں الیکٹرک گاڑیاں عام کیوں نہیں؟
امریکہ میں الیکٹرک یا بیٹری پر چلنے والی گاڑیاں کئی برس پہلے متعارف کروائی گئی تھیں اور حکومت کی جانب سے ان گاڑیوں پر مراعات بھی دی جارہی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ گاڑیاں امریکہ میں اتنی عام نہیں ہو سکی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y1hp30
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y1hp30
0 Response to "امریکہ میں الیکٹرک گاڑیاں عام کیوں نہیں؟"
Post a Comment