
صدر بائیڈن آئندہ ہفتے 'کواڈ گروپ' کے سربراہان کی میزبانی کریں گے
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کے مطابق کواڈ کا اجلاس 24 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہو گا۔ ان کے بقول 21 ویں صدی کے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے ہند بحرالکاہل میں رابطے بڑھانا بائیڈن انتظامیہ کی ترجیح ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zeBcsx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zeBcsx
0 Response to "صدر بائیڈن آئندہ ہفتے 'کواڈ گروپ' کے سربراہان کی میزبانی کریں گے"
Post a Comment