سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع
مارک ملی کا کہنا تھا کہ پہلی کال سیکریٹری دفاع مارک اسپر کی ہدایت پر کی گئی جب کہ دوسری کال کے لیے 11 لوگ موجود تھے اور انہوں نے بعد ازاں سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو اور وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کو اس بارے میں آگاہ کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m75b1g
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m75b1g
0 Response to "سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع"
Post a Comment