
افغانستان میں خانہ جنگی کا 'امکان' ہے، امریکی جنرل مارک ملی کا انتباہ
جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ "مجھے لگتا ہے کہ وہاں بڑے پیمانے پر خانہ جنگی کا زیادہ امکان ہے اور اس کے نتیجے میں ایسے حالات پیدا ہوں گے جو حقیقت میں القاعدہ کی تشکیل نو یا داعش یا دیگر دہشت گروپس کے پروان چڑھنے کا سبب بن سکتے ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WUS6iI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WUS6iI
0 Response to "افغانستان میں خانہ جنگی کا 'امکان' ہے، امریکی جنرل مارک ملی کا انتباہ"
Post a Comment