-->
امریکہ: نئی زندگی شروع کرنے والا افغان پناہ گزین خاندان

امریکہ: نئی زندگی شروع کرنے والا افغان پناہ گزین خاندان

امریکہ ہر سال ایک محدود تعداد میں پناہ گزینوں کو قبول کرتا ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھیے ایک ایسے افغان پناہ گزین خاندان کی کہانی جو ہوسٹن میں نئی زندگی شروع کر رہا ہے۔ اس خاندان کی مدد کرنے والوں میں وہ ویت نامی امریکی بھی شامل ہیں جو کئی دہائیوں پہلے خود پناہ گزین کی حیثیت سے امریکہ آئے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WXiMze

Related Posts

0 Response to "امریکہ: نئی زندگی شروع کرنے والا افغان پناہ گزین خاندان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3