
اب آپ کروا سکتے ہیں اپنی کلوننگ
کیا آپ نے کبھی اپنی کلوننگ کروانے کے بارے میں سوچا ہے؟ امریکی شہر سان فرانسسکو کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ڈیجیٹل کلون بنانے میں شاید آپ کی مدد کر سکتی ہے۔آرٹیفیشل انٹیلیجنس فاؤنڈیشن کا مشن ہر شخص کو اپنا ڈیجیٹل کلون تیار کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hKVCRZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hKVCRZ
0 Response to "اب آپ کروا سکتے ہیں اپنی کلوننگ"
Post a Comment