-->
غیر قانونی تارکینِ وطن کی مدد کرنے والا امریکی ادارہ

غیر قانونی تارکینِ وطن کی مدد کرنے والا امریکی ادارہ

امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک غیر منافع بخش ادارے نے گزشتہ سال شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکلات کا شکار ضرورت مندوں کو مفت کھانا فراہم کیا۔ اب یہ ادارہ ہر ماہ غیر قانونی تارکین وطن سمیت تقریباً سات ہزار افراد کو ضرورت کا سامان مفت مہیا کر رہا ہے ۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tYPbAP

Related Posts

0 Response to "غیر قانونی تارکینِ وطن کی مدد کرنے والا امریکی ادارہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3