
کاش کسی اور کو اٹارنی جنرل بنا دیتا: صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ کئی بار کھلم کھلا رابرٹ مولر اور ان کی تحقیقات پر تنقید کرچکے ہیں اور ان کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ صدر اپنی انتخابی مہم کے خلاف جاری اس تحقیقات سے خود کو الگ کرنے پر جیف سیشنز پر بھی خاصے برہم ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xvZkMS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xvZkMS
0 Response to "کاش کسی اور کو اٹارنی جنرل بنا دیتا: صدر ٹرمپ"
Post a Comment