-->
کیا افغانستان میں طالبان کو داعش سے خطرہ ہے؟

کیا افغانستان میں طالبان کو داعش سے خطرہ ہے؟

کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دھماکوں میں ہلاک افغان شہریوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد گروپ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ افغانستان کی سیکیورٹی کی صورت حال پر مزید جانتے ہیں وی او اے کی عائشہ تنظیم سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zslM5c

Related Posts

0 Response to "کیا افغانستان میں طالبان کو داعش سے خطرہ ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3