-->
امریکہ میں ٹیکس کا نظام کس قدر پیچیدہ ہے؟

امریکہ میں ٹیکس کا نظام کس قدر پیچیدہ ہے؟

اگر آپ امریکہ کے آئین کا پرنٹ نکالیں تو وہ 18 صفحات پر آئے گا لیکن اگر آپ امریکہ کے ٹیکس کوڈ کا پرنٹ نکالنے بیٹھیں تو آپ کے پرنٹر سے سیاہی ختم ہو جائے گی۔ امریکہ کا ٹیکس نظام کس قدر پیچیدہ ہے اور اربوں ڈالرز کمانے والے امیر ترین افراد اس نظام سے کیسے فائدہ اٹھاتے ہیں؟ جانیے آفتاب بوڑکا سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38g0Kuj

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ٹیکس کا نظام کس قدر پیچیدہ ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3