
افغان امریکی خوف اور مایوسی کا شکار کیوں ہیں؟
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکہ میں رہنے والے افغان باشندوں کو تشویش لاحق ہے۔ انشومن آپٹے نے نیویارک اور امریکی ریاست کنیٹیکٹ میں رہنے والے ایسے افغان باشندوں سے بات کی جو کسی دور میں امریکی فوج یا سرکاری اداروں کے لیے کام کر چکے ہیں اور انہیں خوف تھا کہ وہ طالبان کا ہدف بن سکتے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/384PBwh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/384PBwh
0 Response to "افغان امریکی خوف اور مایوسی کا شکار کیوں ہیں؟"
Post a Comment