-->
ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کم از کم دو افراد ہلاک

ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کم از کم دو افراد ہلاک

زلزلے کے بعد، سماجی فاصلوں کی پرواہ کئے بغیر ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک تھی اور اس سےکرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کہیں پیچھے رہ گئے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zk8pcX

Related Posts

0 Response to "ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کم از کم دو افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3