
انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ قومی مفاد کے عین مطابق ہے، مشیر قومی سلامتی
وائٹ ہاؤس پریس بریفنگ میں جیک سلیوان نے صدر جوبائیڈن کی جانب سے انخلا کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ 'کمانڈر ان چیف' کے پاس دو ہی آپشن تھے: انخلا یا پھر افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنا۔ صدر نے انخلا کا فیصلہ کیا، جو عین قومی مفاد میں تھا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yVkAHe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yVkAHe
0 Response to "انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ قومی مفاد کے عین مطابق ہے، مشیر قومی سلامتی"
Post a Comment