-->
نیویارک کا میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ دوبارہ کھل گیا

نیویارک کا میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ دوبارہ کھل گیا

نیویارک شہر میں قائم امریکہ کا 'میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ' چھ ماہ کی بندش کے بعد جب حال ہی میں کھلا تو لوگوں کی لمبی قطار میوزیم میں داخلے کی منتظر تھی۔ یہ عجائب گھر کرونا کی عالمی وبا کے باعث بند کرنا پڑا تھا۔ اس میوزیم کا دوبارہ کھلنا بہت سے لوگوں کے لیے معمولاتِ زندگی کی بحالی کی ایک علامت ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lSBvUr

Related Posts

0 Response to "نیویارک کا میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ دوبارہ کھل گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3