
حجاب کو امریکی ثقافت کا حصہ بنانے کی کوشش کرنے والی فیشن ڈیزائنر
ايک صومالی نژاد امریکی فیشن ڈیزائنر امريکہ کے ايک ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے ساتھ مل کر حجاب کے نئے برانڈ کا آغاز کر رہی ہيں۔ ان کا مقصد مسلم خواتین کے لیے حجاب کے انتخاب میں آسانی پیدا کرنا اور معاشرے کو اس سے مانوس کرنا ہے۔ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f78nr8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f78nr8
0 Response to "حجاب کو امریکی ثقافت کا حصہ بنانے کی کوشش کرنے والی فیشن ڈیزائنر"
Post a Comment