-->
بھارتی نژاد سینیٹر کمالہ ہیرس 2020 کی صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گی

بھارتی نژاد سینیٹر کمالہ ہیرس 2020 کی صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گی

کمالہ ہیرس گزشتہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے پہلی بار سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔  وہ ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل ہیں اور وہ صدر ٹرمپ کی نامزدگیوں پر شدید تنقید کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CCQTP2

Related Posts

0 Response to "بھارتی نژاد سینیٹر کمالہ ہیرس 2020 کی صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3