
کینیڈا میں بھنگ کو قانونی حیثیت مل گئی
کینیڈا میں بھنگ کی قانونی فروخت بدھ کے روز شروع ہوئی۔ بدھ کو طلوع ہونے والے سورج نے یہ حیران کن منظر بھی دیکھا کہ بھنگ فروخت کرنے والے اسٹوروں کے سامنے لمبی قطاریں لگی ہیں، جن میں ایسے لوگ کھڑے تھے جن کی دن چڑھے تک آنکھیں ہی نہیں کھلتیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2An2bXX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2An2bXX
0 Response to "کینیڈا میں بھنگ کو قانونی حیثیت مل گئی"
Post a Comment