-->
امریکہ: ایشیائی امریکیوں کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

امریکہ: ایشیائی امریکیوں کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

امریکہ بھر میں حالیہ دنوں میں ایشیائی امریکیوں کے خلاف تشدد کے واقعات سرخیوں کا موضوع بنے رہے۔ لیکن اب ایشیائی افراد کے خلاف نفرت کی جھلک آن لائن پلیٹ فارمز پر بھی نظر آ رہی ہے۔ امریکہ میں ایشیائی نژاد افراد نفرت کا نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eoA0LF

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ایشیائی امریکیوں کو آن لائن ہراسانی کا سامنا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3