-->
امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، درجنوں ہلاک

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، درجنوں ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بدترین طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفان سے کئی درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ اموات میں مزید اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ طوفانی بگولوں نے ریاست کینٹکی، الی نوائے، آرکنسا، میزوری اور ٹینیسی کو متاثر کیا ہے۔ بگولوں سے گھروں، فیکٹروں اور دیگر مقامات کی چھتیں گر گئیں جب کہ کئی مقامات پر گاڑیاں بھی الٹ گئیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پانچوں ریاستوں کے گورنروں سے بات کی ہے اور کینٹکی میں ہنگامی حالت کی منظوری دیتے ہوئے وہاں وفاقی فنڈز کے استعمال کی اجازت دی ہے۔ امریکی ریاستوں میں بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3DONJp9

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، درجنوں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3