-->
نیویارک کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنز پر موسیقی بحال

نیویارک کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنز پر موسیقی بحال

امریکہ کے شہر نیویارک میں کرونا کی وبا کا اثر ٹوٹنے کے بعد سڑکوں اور ریستورانوں کی رونقیں لوٹ رہی ہیں۔ اس شہر میں زیرِ زمین بھی زندگی پھر سے گنگنانے لگی ہے کیوں کہ زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنوں پر فن کار پھر سے اپنی صلاحتیں دکھا رہے ہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں آؤنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hpguRp

Related Posts

0 Response to "نیویارک کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنز پر موسیقی بحال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3