-->
امریکہ: انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ

امریکہ: انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ

وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فوج کی صفوں کے اندر انتہا پسندی سے لڑنے کو اپنی ترجیح بنایا ہے۔ اپریل میں، انہوں نے ایک میمورنڈم جاری کیا تھا جس میں فوج کے اندر دخل انداز ہونے والے گروپوں کو فوری طور پر ادارے سے دور رکھنے پر زور دیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3z1kzBa

Related Posts

0 Response to "امریکہ: انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3