
اسرائیلی فوج کا فلسطینی نیوز ایجنسی کے دفتر پر چھاپہ
فوجیوں نے چھاپے کے دوران بیورو افس کے مختلف کمروں کی تلاشی لی اور کیمرہ ریکارڈنگ کی جانچ کی، فلسطنی خبررساں ادارے وفاء نے اپنے ویب سائٹ پر لکھا ہے سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج اپنے قبضے میں لینے کے بعد فوجی واپس چلے گئے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsELo9
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsELo9
0 Response to "اسرائیلی فوج کا فلسطینی نیوز ایجنسی کے دفتر پر چھاپہ"
Post a Comment