
کیا امریکہ کے تعلیمی اداروں میں داخلے کی شرائط بدل گئی ہیں؟
امریکہ کے تدریسی اداروں میں عموماً اگست یا ستمبر سے نیا تعلیمی سال شروع ہوتا ہے اور یہاں داخلے کے لیے طلبہ کو کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس بار کووڈ کی وجہ سے اِن میں بعض تبدیلیوں کا امکان ہے۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کی فائزہ بخاری سے اسد اللہ خالد کے ساتھ ان کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VCAreY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VCAreY
0 Response to "کیا امریکہ کے تعلیمی اداروں میں داخلے کی شرائط بدل گئی ہیں؟"
Post a Comment