-->
امریکی فوج کی مدد کرنے والے افغان مترجمین کا مستقبل کیا ہو گا؟

امریکی فوج کی مدد کرنے والے افغان مترجمین کا مستقبل کیا ہو گا؟

وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ اور پینٹاگون کے عہدیداروں نے حال ہی میں کہا تھا کہ رواں ماہ کے آخر تک 2500 افغان مترجمین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر امریکہ لائے جائیں گے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kLGqss

Related Posts

0 Response to "امریکی فوج کی مدد کرنے والے افغان مترجمین کا مستقبل کیا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3