
امریکہ میں کرایہ داروں کا مسئلہ، مالک مکان اور حکومت دونوں پریشان
امریکہ میں بیش تر کرایہ دار کئی ماہ سے مالک مکان کو ادائیگی نہیں کر رہے۔ وفاقی حکومت نے کرونا وبا کے باعث کرایہ نہ دینے والوں سے گھر خالی کرانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ایک طرف مالکان پریشان ہیں کہ انہیں نقصان ہو رہا ہے وہیں حکومت کو لاکھوں افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔ آفتاب بوڑکا بتا رہے ہیں کہ امریکہ میں کرایے داروں کا معاملہ کتنا بڑا مسئلہ بن رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3khQSaL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3khQSaL
0 Response to "امریکہ میں کرایہ داروں کا مسئلہ، مالک مکان اور حکومت دونوں پریشان"
Post a Comment