
امریکہ سے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں اتوار تک پاکستان پہنچ جائیں گی
امریکی اہل کاروں نے واضح کیا ہے کہ ویکسین کی یہ خوراکیں ہم کسی منفعت یا رعایت کے حصول کے لیے نہیں دے رہے۔ ہماری جانب سے ویکسین کی فراہمی شرائط پر مبنی نہیں ہوتی۔ ہم یہ کام زندگیاں بچانے کے مقصد کی خاطر کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tw4bJH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tw4bJH
0 Response to "امریکہ سے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں اتوار تک پاکستان پہنچ جائیں گی"
Post a Comment