
ایران: عدالت کے سربراہ کے طور پر سخت گیر عالم دین نامزد
رپورٹ کے مطابق، لاریجانی بھی رہبر اعلیٰ کے عہدے کے ممکنہ امیدوار ہوسکتے ہیں۔ تاہم، حقوق انسانی کے گروپ لاریجانی پر الزام دیتے ہیں کہ اُنھوں نے سیاسی قیدیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کے معاملے کو صرف نظر کر دیا تھا
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tonbsc
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tonbsc
0 Response to "ایران: عدالت کے سربراہ کے طور پر سخت گیر عالم دین نامزد"
Post a Comment