-->
امریکہ میں عام آدمی کتنا کما لیتا ہے؟

امریکہ میں عام آدمی کتنا کما لیتا ہے؟

امریکہ دنیا کے امیر ترین ملکوں میں سے ہے مگر غربت یہاں بھی زندگی کی ایک حقیقت ہے۔ آج 'سمپلی امریکہ' کا موضوع امریکیوں کی آمدن اور غربت سے متعلق ہی ہے۔ امریکہ میں عام آدمی سالانہ کتنے پیسے کما لیتا ہے اور دنیا کی سپر پاور ہونے کے باوجود یہاں غربت کیوں ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35ancnj

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں عام آدمی کتنا کما لیتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3