
کیپیٹل ہل پر حملہ روکنے میں ناکامی کے ذمہ دار سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے ہیں: سینٹ کمیٹیوں کی رپورٹ
چھ جنوری کا حملہ کانگریس کی عمارت پر نہیں بلکہ جمہوریت پر حملہ تھا۔ مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لیے وفاقی، ریاستی اور مقامی اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنانے کے لیے مشترکہ مشقوں کی ضرورت ہے: سینیٹ کی ہوم لینڈ کمیٹی اور رولز کمیٹی کی مشترکہ رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3w4vvgn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3w4vvgn
0 Response to "کیپیٹل ہل پر حملہ روکنے میں ناکامی کے ذمہ دار سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے ہیں: سینٹ کمیٹیوں کی رپورٹ"
Post a Comment