
طالبان نے افغانستان میں سویڈن کے 42 مراکز صحت بند کر دیے
امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ طالبان نے وردک صوبے کے کل 9 میں سے 6 اضلاع میں اس کے زیر انتظام چلائے جانے والے 77 طبی مراکز میں سے 42 کو بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے جس سے روزانہ 5700 کے لگ بھگ مریض متاثر ہو رہے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30FnQVI
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30FnQVI
0 Response to "طالبان نے افغانستان میں سویڈن کے 42 مراکز صحت بند کر دیے"
Post a Comment