
ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کی یادداشتوں پر مبنی کتاب نومبر میں سامنے آئے گی
ہما عابدین کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کے بیشتر حصے میں ان کی شخصیت کو دوسروں کے حوالے سے دیکھا جاتا رہا ہے ۔ 'ان کی بیٹی، 'اس خاتون کی معاون، 'اس کی بیوی' ہی اب تک ان کی پہچان رہے ہیں اور اس کتاب کے ذریعے پہلی بار انہیں خود اپنی شخصیت کی وضاحت کرنے کا موقع ملا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wd4LdD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wd4LdD
0 Response to "ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کی یادداشتوں پر مبنی کتاب نومبر میں سامنے آئے گی"
Post a Comment