-->
امریکہ میں تاوان کے لیے سائبر حملے ایک نیا چیلنج

امریکہ میں تاوان کے لیے سائبر حملے ایک نیا چیلنج

سائبر حملے نئی صدی کا نیا چیلنج ہیں جن میں وقت کے ساتھ تیزی آ رہی ہے۔ امریکہ میں حال ہی میں سائبر حملوں کے بعد تاوان وصول کرنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ امریکی حکام اس صورتِ حال کو بہت سنجیدہ قرار دے رہے ہیں۔ لیکن اس سے نمٹنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں اسداللہ خالد سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vG7YRX

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں تاوان کے لیے سائبر حملے ایک نیا چیلنج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3