-->
افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، امریکی فوج

افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، امریکی فوج

ایسے میں جب افغانستان سے امریکی اور بین الاقوامی افواج تیزی سے رخت سفر باندھ رہی ہیں، ملک میں اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ افغان وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ انخلا کے بعد بھی بین الاقوامی فضائی فورسز کی مدد حاصل رہے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pbjQcJ

Related Posts

0 Response to "افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، امریکی فوج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3