
امریکہ میں ماسک کی پابندی کے خاتمے پر ماہرین کا رد عمل
گزشتہ ہفتے بیماریوں پر کنٹرول اور تحفظ کے امریکی ادارے سی ڈٰی سی نے دو ہفتے قبل ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے لوگوں کے لیےماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ تاہم بعض اداروں نے پابندی برقرار رکھی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hIgM66
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hIgM66
0 Response to "امریکہ میں ماسک کی پابندی کے خاتمے پر ماہرین کا رد عمل"
Post a Comment