
بیروت: کِرچی کِرچی شیشوں سے مجسمے بنانے والی آرٹسٹ
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لوگ مختلف انداز میں اس حادثے کے اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملیے ایک آرٹسٹ سارہ ابومراد سے جو دھماکے کے نتیجے میں ٹوٹنے والے شیشوں کے ٹکڑے جمع کر کے انہیں آرٹ کی شکل دے رہی ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lR4iZU
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lR4iZU
0 Response to "بیروت: کِرچی کِرچی شیشوں سے مجسمے بنانے والی آرٹسٹ"
Post a Comment