-->
امریکی پولیس کے طریقہ کار کے تنقیدی جائزے کی ضرورت ہے: جسٹس سوٹو مائیر

امریکی پولیس کے طریقہ کار کے تنقیدی جائزے کی ضرورت ہے: جسٹس سوٹو مائیر

جسٹس سوٹو مائیر نے کہا ہے کہ صرف یہ نہیں کہنا چاہئیےکہ بات کالے یا براؤن یا ایشیائی افراد کی یا سفید فاموں کی ہے، اس میں سبھی آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو حدود و قیود ہم آج طے کریں گے وہ کبھی نہ کبھی سب پر لاگو ہوں گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oC8TRc

Related Posts

0 Response to "امریکی پولیس کے طریقہ کار کے تنقیدی جائزے کی ضرورت ہے: جسٹس سوٹو مائیر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3