
بیروت میں دو روز سے جاری احتجاج میں 450 مظاہرین زخمی
ان مظاہروں میں تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے شہری شامل ہیں جو سیاست دانوں کو نکال باہر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بدعنوان اور نااہل سیاست دن ملک کے بڑھتے ہوئے اقتصادی بحران کے ذمہ دار ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R7jrbW
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R7jrbW
0 Response to "بیروت میں دو روز سے جاری احتجاج میں 450 مظاہرین زخمی"
Post a Comment