
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے صدارتی انتخابات میں ان کی طرف سے لگائے گئے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حق میں احتجاج کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے غیر حتمی نتائج کے مطابق اپنے حریف جو بائیڈن کو 270 سے زائد الیکٹورل ووٹ ملنے کے بعد ابھی تک انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IGLSfk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IGLSfk
0 Response to "صدر ٹرمپ کے حامیوں کا واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج"
Post a Comment