
ایشیا بحرالکاہل میں واحد امریکی جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوائے جانے کا امکان
حکام کے مطابق جاپان میں موجود یو ایس ایس رونلڈ ریگن نامی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوایا جا سکتا ہے تاکہ افغانستان سے انخلا کے عمل کے دوران بیڑے پر موجود جنگی جہاز فضائی مدد فراہم کر سکیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34oYWxu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34oYWxu
0 Response to "ایشیا بحرالکاہل میں واحد امریکی جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوائے جانے کا امکان"
Post a Comment