
اگر ہمارا تیل برآمد نہ ہوا تو خلیج فارس سے کسی کا تیل نہیں گزرے گا، ایران
امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کی ہیں اور امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام اور علاقائی اثرو رسوخ پر کنٹرول کے لیے اس کی تیل کی برآمدات گھٹا کر صفر پر لانا چاہتے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BQZVJa
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BQZVJa
0 Response to "اگر ہمارا تیل برآمد نہ ہوا تو خلیج فارس سے کسی کا تیل نہیں گزرے گا، ایران"
Post a Comment