
رینسم ویئر: دنیا بھر میں تاوان کے لیے سائبر حملوں میں اضافہ
آج کے دور میں لڑائی کا ایک محاذ سائبر ورلڈ بھی ہے۔ حال ہی میں ایندھن سپلائی کرنے والی ایک امریکی کمپنی پر سائبر حملے سے امریکہ کے بڑے حصے میں پیٹرول کی ترسیل بری طرح متاثر ہوئی۔ اسداللہ خالد بتا رہے ہیں کہ گو کہ ایسے حملے دنیا بھر میں بڑھ رہے ہیں لیکن امریکہ ان کا سب سے بڑا ہدف ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QH9KUc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QH9KUc
0 Response to "رینسم ویئر: دنیا بھر میں تاوان کے لیے سائبر حملوں میں اضافہ"
Post a Comment