-->
ایشیائی امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں؟

ایشیائی امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں؟

بعض ماہرین کے مطابق کرونا کی حالیہ وبا کو ’ چینی وائرس‘ قرار دینا, ایسے حملوں میں اضافے کا سبب ہے۔ دوسری جانب کئی نسلوں سے امریکہ میں مقیم ایشیا بحرالکاہل ملکوں سے بنیادی تعلق رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ایسے حملوں کی تاریخ پرانی ہے۔ انیسویں صدی میں ان پر ملیریا، ہیضہ اور جذام پھیلانے کا الزام تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yERnAs

Related Posts

0 Response to "ایشیائی امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3