
بائیڈن کا 4 جولائی تک 70 فی صد امریکیوں کو کووڈ ویکسین لگانے کا ہدف
سینٹرز فور ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ تر دیگر ریاستوں کے مقابلے میں لوزیانہ میں کرونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے کا تناسب بہت ہی کم ہے۔ ملکی ریاستوں کے تقریباً 27 فی صد باسی ویکسین کی دونوں خوراکیں حاصل کر چکے ہیں؛ جب کہ 32 فی صد نے کم از کم ایک خوراک لی ہے.
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3h4onMb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3h4onMb
0 Response to "بائیڈن کا 4 جولائی تک 70 فی صد امریکیوں کو کووڈ ویکسین لگانے کا ہدف"
Post a Comment