-->
امریکی صدر بائیڈن کی بجٹ ترجیحات میں نیا کیا ہے؟

امریکی صدر بائیڈن کی بجٹ ترجیحات میں نیا کیا ہے؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے کرونا، معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کچھ کر دکھانے کے وعدوں کے ساتھ الیکشن لڑا۔ اب ان وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے وہ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس کا اندازہ وائٹ ہاؤس کے بجٹ تجاویز سے لگایا جا رہا ہے۔ دیکھیے نیلوفر مغل اور اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vlbbpU

Related Posts

0 Response to "امریکی صدر بائیڈن کی بجٹ ترجیحات میں نیا کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3