-->
چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا

چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا

امریکہ میں ہر سال ایک سائنسی مقابلہ ہوتا ہے جس میں اسکول کے بچے یہ تصور پیش کرتے ہیں کہ مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے اور انہیں کیسے بسایا جائے گا۔ اس سال کا چیلنج چاند پر زندگی کے بارے میں تھا جسے ریاست ٹیکساس میں قائم ایک اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیتا۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tEcP5N

Related Posts

0 Response to "چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3