-->
مسلمان اور یہودیوں کو ملانے والی امریکی خواتین

مسلمان اور یہودیوں کو ملانے والی امریکی خواتین

امریکہ میں 'سلام شلوم' نامی ایک تنظیم یہودی اور مسلمان خواتین کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کے مذاہب اور رہن سہن کے بارے میں جان سکیں۔ اس تنظیم سے کئی پاکستانی امریکی خواتین بھی وابستہ ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ میں دیکھیے کہ دونوں مذاہب کے ماننے والوں کو کیا چیلنجز درپیش ہیں اور یہ تنظیم کیسے کام کر رہی ہے؟

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dsVVS4

Related Posts

0 Response to "مسلمان اور یہودیوں کو ملانے والی امریکی خواتین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3