
افغانستان سے انخلا سے انسداد دہشت گردی کے شدید خطرات درپیش ہو سکتے ہیں: جنرل مکینزی
امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکینزی نے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کسی دہشت گرد واقعے کی صورت میں یا پھر دہشت گردی کے کسی نئے خطرے سے نمٹنے کے لئے واپس لوٹنے میں سنگین مراحل اور خطرات درپیش آسکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xi6v6m
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xi6v6m
0 Response to "افغانستان سے انخلا سے انسداد دہشت گردی کے شدید خطرات درپیش ہو سکتے ہیں: جنرل مکینزی"
Post a Comment