
ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا سب کے معاشی مفاد میں ہے، بائیڈن
ماحولیاتی تحفظ کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے جان کیری نے زور دیا کہ پرانے امریکی انفرا سٹرکچر کو زیادہ صاف توانائی سے چلنے والے جدید انفرا سٹرکچر میں تبدیل کرنے پر خرچ کر کے امریکہ طویل عرصے کے لیے ایک مضبوط معاشی قوت بن جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tOH89M
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tOH89M
0 Response to "ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا سب کے معاشی مفاد میں ہے، بائیڈن"
Post a Comment