
ایران پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ٹرمپ صدارت کریں گے
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایران سلامتی کونسل کے 26 ستمبر کے اجلاس سے خطاب کی درخواست کر سکتا ہے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مباحثے کا ہفتہ ہوگا۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا اسمبلی سے خطاب 25 ستمبر کو متوقع ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wILSlR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wILSlR
0 Response to "ایران پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ٹرمپ صدارت کریں گے"
Post a Comment